
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
February 24, 2025 at 02:47 PM
*کراچی: نیٹی جیٹی پر تیز رفتار ٹریلر نے کار کو پل سے نیچے پھینک دیا 2 افراد جاں بحق ایک شخص زخمی*
کراچی: نیٹی جیٹی پر تیز رفتار ٹریلر نے کار، رکشہ اور موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
نیٹی جیٹی پر ٹریلر کی ٹکر سے کار پل سے نیچے جا گری، افسوسناک حادثے میں باپ اور بیٹا زندگی کی بازی ہار گئے۔شہید دونوں افراد کا تعلق کتیانہ میمن برادری سے تھا
رکشے میں سوار شخص بھی شدید زخمی ہوا ہے، جبکہ حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagfgMHLtOj6uLBgoy1q
https://www.facebook.com/karachiNewsGroup?mibextid=ZbWKwL
😢
😮
❤️
👍
34