
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
February 25, 2025 at 09:04 AM
*مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب عباسی شہید اسپتال کی لفٹ میں پھنس گئے.*
کراچی: مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب عباسی شہید اسپتال کی چوتھی منزل پر جاتے ہوئے لفٹ میں پھنس گئے، لفٹ زور دار دھماکے سے اکر رکی، میئر کراچی و ڈپٹی میئر کراچی 15 منٹ سے زائد لفٹ میں پھنسے رہے۔
زیادہ بندے سوار ہونے کے باعث لفٹ پہلی منزل پر آکر پھنس گئی تھی۔ مئیر کراچی عباسی شہید اسپتال ہیمو فیلیاٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح کرنے پہنچے تھے۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagfgMHLtOj6uLBgoy1q
😂
👍
❤️
🙏
64