🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
February 25, 2025 at 01:08 PM
*کراچی میں گھریلو جھگڑے کے دوران چار بہنوں نے صفائی کے لیے استعمال ہونے والا بلیچ پی لیا* اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14 کے گھر میں زہریلی چیز پینے سے 4 خواتین کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ اسپتال منتقل کی جانے والی 4 خواتین میں 24 سال کی رباب ، 20 سال کی صبا اور 18 سال کی رفعت کی حالت زیادہ تشویشناک ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے کے سبب بہنوں نے گھر میں صفائی میں استعمال ہونے والا بلیچ پیا تاہم میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد اصل صورتحال واضح ہوسکے گی۔ https://whatsapp.com/channel/0029VagfgMHLtOj6uLBgoy1q https://www.facebook.com/karachiNewsGroup?mibextid=ZbWKwL
Image from 🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰: *کراچی میں گھریلو جھگڑے کے دوران چار بہنوں نے صفائی کے لیے استعمال ہون...
😢 😮 🙏 26

Comments