
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
February 28, 2025 at 10:30 AM
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نوشہرہ کے حقانیہ مدرسہ اکوڑہ میں بم دھماکے کی شدید مذمت*
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار
یہ کیسے مسلمان ہوسکتے ہیں جو مسجد میں موجود انسانوں کو نقصان پہچا رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
پوری قوم غمزدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعلیٰ سندھ کا تعزیتی پیغام
وزیراعلیٰ سندھ کی زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیئے دعا
*ترجمان وزیراعلیٰ سندھ*
https://whatsapp.com/channel/0029VagfgMHLtOj6uLBgoy1q
🙏
4