
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
February 28, 2025 at 11:36 AM
*کراچی واٹر ٹینکر نے 2 شہری کو کچل ڈالا،ایک جاں بحق،ایک شدید زخمی*
کراچی :گلشن اقبال سفاری پارک کے قریب واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر
کراچی :حادثے میں 1 شخص جاں بحق 1 شدید زخمی ،ریسکیو حکام
کراچی :جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی شخص جناح اسپتال منتقل
کراچی :حادثے کے بعد شہریوں نے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagfgMHLtOj6uLBgoy1q
👍
❤️
4