
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
February 28, 2025 at 12:31 PM
*کوئٹہ: جان محمد روڈ کے قریب زور دار دھماکہ، 9 افراد زخمی*
پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ کے علاقے جان محمد روڈ کےقریب ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا جس میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے جب کہ دھماکے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagfgMHLtOj6uLBgoy1q
😢
1