🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
February 28, 2025 at 05:39 PM
*کراچی: یونیورسٹی روڈ ڈمپر حادثے کے بعد چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد جناح ہسپتال پہنچ گئے.* جیل سے رہائی کے بعد مسلسل لواحقین سے تعزیت اور لوگوں سے انکے مسائل کے بارے میں بات چیت اور آج پھر ایک حادثے میں نوجوانوں کی شہادت آفاق احمد شہر کے لوگوں کے درد کو لئے ہر جگہ پہنچ رہے ہیں آج جناح اسپتال میں موجود ہیں. https://whatsapp.com/channel/0029VagfgMHLtOj6uLBgoy1q
Image from 🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰: *کراچی: یونیورسٹی روڈ ڈمپر حادثے کے بعد چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق...
👍 😢 ❤️ 😂 🙏 19

Comments