🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
February 28, 2025 at 07:14 PM
*حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا*
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی قیمت لیٹر قیمت میں 50 پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 31 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
https://whatsapp.com/channel/0029VagfgMHLtOj6uLBgoy1q
😂
🙏
😮
41