Al-Baseerah
February 9, 2025 at 05:58 PM
*صلح حسنؓ منسوخ کربلا کی وجہ سے منسوخ؟*
جہلمی فرقے نے ایک جھوٹ پھیلا رکھا ہے کہ صلح حسنؓ منسوخ ہو چکی ہے
پہلے یہ صلح منسوخ کرنے کی دلیل یہ پیش کرتے تھے کہ صلح شرائط پر تھی, شرائط پر عمل نہ ہونے کی وجہ سے صلح منسوخ ہے,
یہ ان کا جھوٹ اور پروپیگنڈہ تھا جس کا عام عوام بلکہ خود جہلمی فرقے کی عوام کو بھی نہیں پتہ تھا کہ اِن شرائط کی کوئی صحیح سند دنیا میں موجود نہیں ہے
یعنی جب شرائط والا ان کا جھوٹ پکڑا گیا تو انہوں نے پھر ایک نیا جھوٹ مارکیٹ میں لانچ کر دیا کہ کربلا نے صلح حسنؓ قیامت تک کے لیے منسوخ کر دی ہے
اب اِن جہلاء سے بندہ پوچھے کہ صلح تو ہوئی تھی معاویہؓ و حسنؓ کے درمیان اور جب کربلا ہوئی
یہ دونوں دنیا میں نہیں تھے تو کربلا کی وجہ سے یہ صلح منسوخ کیسے ہو گئی؟
پہلی بات کربلا میں یزید کا سمندر کے پانی کے ایک قطرے کے برابر بھی ہاتھ نہیں تھا
مگر تھوڑی دیر کے لیے ہم فرض کر لیتے ہیں کہ کربلا میں یزید کا ہی ہاتھ تھا تو اِس میں سیدنا معاویہؓ کا کیا قصور؟
انہوں نے ٹھیکہ تھوڑی لے رکھا ہے کہ ان کے بعد انکی اولاد کیا کرتی ہے
انہوں نے خود سیدنا حسنؓ سے صلح کی تو ہمیشہ حسن سلوک کیا اور یزید کو بھی یہی وصیت کی تھی کہ اچھا سلوک کرنا
یعنی وہ اپنی صلح پر وفات تک قائم رہے
اور یہ بات خود مرزا جہلمی کہ رہا ہے نیچے کلپ سن لیں تو اگر بالفرض یزید نے کربلا برپا کی بھی ہے تو معاویہؓ نے ٹھیکہ تھوڑی لے رکھا ہے کہ انکے بعد انکی اولاد کیا کرتی یے؟
حضرت نوح علیہ السلام کا بیٹا بھی مسلمان نہ ہوا تھا ,اسلامی تاریخ میں یہ عام ہے بیٹا غلط باپ نیک, باپ غلط بیٹا نیک, یہ چلتا رہتا یے مگر کوئی کسی کا ذمہ دار نہیں ہے
خاص کر جب معاویہ رضی اللہ عنہ فوت ہی ہو گئے اسکے بعد جو بھی ہوا انکا کیا قصور؟
تو شرائط کی طرح تمہارا یہ کربلا کی وجہ سے صلح حسنؓ منسوخ کرنے والا پروگرام بھی زیادہ عرصہ نہیں چلنے والا
کیونکہ تمہارا مرزا جہلمی خود کہ رہا ہے معاویہ رضی اللہ عنہ نے صلح کےبعد اپنی وفات تک اچھا سلوک کیا اور اپنے بیٹے کو بھی یہی وصیت کی تھی
اس لیے پھر ہم کہتے ہیں حق قبول کرو صلح حسنؓ کا احترام کرو
اللہ کی قسم! کھا کر کہتا ہوں
اس صلح کو منسوخ کرنے کے تم جتنے بہانے بناؤ گے ہم سب میں تمہیں علمی طور پر مار دیں گے