Aaj Ka Qurani Sabaq
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 1, 2025 at 02:20 AM
                               
                            
                        
                            387۔ *آج کا قرآنی سبق*
  *مقابلے کا اصل میدان:* 
أَعـوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجِيـم۔
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔
ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی  کوشش  کرو اپنے پروردگار کی بخشش کی طرف اور اس  جنت  کی طرف جس کی چوڑائی  آسمان  اور  زمین  کی چوڑائی جیسی ہے ، یہ ان لوگوں کے لیے  تیار  کی گئی ہے جو اللّٰه اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے ہیں ۔ یہ اللّٰه کا فضل ہے جو وہ جس کو چاہتا ہے دیتا ہے ۔ اور اللّٰه بڑے فضل والا ہے ۔ 
سورۃ الحدید (57)، آیت نمبر 21۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            🌹
                                        
                                    
                                        
                                            💓
                                        
                                    
                                    
                                        9