Aaj Ka Qurani Sabaq
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 2, 2025 at 02:48 AM
                               
                            
                        
                            *388۔ *آج کا قرآنی سبق*
  *تمام اعمال کا حساب اللّٰہ کے ہاں محفوظ ہے :* 
أَعـوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجِيـم۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔
اس  دن  جب اللّٰه ان سب کو دوبارہ  زندہ  کرے گا ، پھر انہیں بتائے گا کہ انہوں نے کیا کچھ کیا تھا ۔ اللّٰہ نے اسے گن گن کر محفوظ رکھا ہے ، اور یہ اسے بھول گئے ہیں ۔ اور اللّٰه ہر چیز کا گواہ ہے ۔
سورۃ المجادلہ (58)، آیت نمبر 6۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            💝
                                        
                                    
                                    
                                        6