Aaj Ka Qurani Sabaq
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 5, 2025 at 01:20 AM
                               
                            
                        
                            391 *۔ آج کا قرآنی سبق* 
  *قرآنی دعائیں:* 
أَعـوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجِيـم۔
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔
رَبَّنَا  اغۡفِرۡ لَنَا وَ لِاِخۡوَانِنَا  الَّذِیۡنَ سَبَقُوۡنَا بِالۡاِیۡمَانِ وَ لَا تَجۡعَلۡ  فِیۡ قُلُوۡبِنَا غِلًّا  لِّلَّذِیۡنَ  اٰمَنُوۡا  رَبَّنَاۤ  اِنَّکَ رَءُوۡفٌ  رَّحِیۡمٌ ۔
اے ہمارے پروردگار ! ہماری بھی مغفرت فرمایئے ، اور ہمارے ان بھائیوں کی بھی جو ہم سے  پہلے  ایمان لاچکے ہیں ، اور ہمارے دلوں میں ایمان لانے والوں کے لیے کوئی بغض نہ رکھیے ۔ اے ہمارے پروردگار ! آپ بہت شفیق ، بہت  مہربان  ہیں ۔ 
سورۃ الحشر (59)، آیت نمبر 10۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        9