Aaj Ka Qurani Sabaq
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 6, 2025 at 02:25 AM
                               
                            
                        
                            392۔ *آج کا قرآنی سبق*
  *آخرت کے لیے کیا بھیج رہے ہو؟* 
أَعـوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجِيـم۔
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔
اے ایمان والو ! اللّٰہ سے ڈرو ، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے  کل  کے لیے کیا آگے بھیجا ہے ۔ اور اللّٰه سے ڈرو ۔  یقین  رکھو کہ جو کچھ تم کرتے ہو ، اللّٰہ اس سے پوری طرح باخبر ہے ۔ 
 سورۃ الحشر (59)، آیت نمبر 18۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        7