Aaj Ka Qurani Sabaq
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 7, 2025 at 02:22 AM
                               
                            
                        
                            393۔ *آج کا قرآنی سبق*
  *روز قیامت رشتے داریاں کام نہیں آئیں گی۔* 
أَعـوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجِيـم۔
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔
قیامت کے  دن  نہ تمہاری رشتہ داریاں ہرگز تمہارے  کام  آئیں گی ، اور نہ تمہاری  اولاد  ۔ اللّٰہ ہی تمہارے  درمیان   فیصلہ  کرے گا ، اور تم جو کچھ کرتے ہو ، اللّٰہ اسے پوری طرح دیکھتا ہے ۔
سورۃ الممتحنہ (60)، آیت نمبر 3۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        7