Aaj Ka Qurani Sabaq
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 9, 2025 at 02:26 AM
                               
                            
                        
                            395۔ *آج کا قرآنی سبق* 
  *صف بنا کر جہاد کرنے والے* :
أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيطٰن الرَّجيـم۔
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ.
حقیقت یہ ہے کہ اللّٰہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کے راستے میں اس طرح صف بنا کر لڑتے ہیں جیسے وہ سیسہ پلائی ہوئی عمارت ہوں ۔
سورۃ الصف (61)، آیت نمبر 4۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        9