Aaj Ka Qurani Sabaq
Aaj Ka Qurani Sabaq
February 12, 2025 at 02:17 AM
398۔ *آج کا قرآنی سبق* *موت سے فرار ناممکن* : أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجيـم۔ بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔ کہو کہ : جس موت سے تم بھاگتے ہو ، وہ تم سے آملنے والی ہے ، پھر تمہیں اس ( اللّٰہ) کی طرف لوٹایا جائے گا جسے تمام پوشیدہ اور کھلی ہوئی باتوں کا پورا علم ہے ، پھر وہ تمہیں بتائے گا کہ تم کیا کچھ کیا کرتے تھے ۔ سورۃ الجمعہ (62)، آیت نمبر 8۔
❤️ 5

Comments