
Aaj Ka Qurani Sabaq
February 13, 2025 at 02:36 AM
399۔ *آج کا قرآنی سبق*
*آذان ِ جمعہ کے بعد خرید و فروخت* :
أَعـوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجِيـم۔
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔
اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللّٰہ کے ذکر کی طرف لپکو ، اور خریدو فروخت چھوڑ دو ۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے ، اگر تم سمجھو ۔پھر جب نماز پوری ہوجائے تو زمین میں منتشر ہوجاؤ ، اور اللّٰہ کا فضل تلاش کرو ، اور اللّٰہ کو کثرت سے یاد کرو ، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو ۔
سورۃ الجمعہ (62)، آیت نمبر 9 تا 10۔
❤️
🌹
7