
Aaj Ka Qurani Sabaq
February 15, 2025 at 02:39 AM
401۔ *آج کا قرآنی سبق*
*موت سے پہلے اللّٰه کی راہ میں زیادہ سے زیادہ خرچ کر لو۔*
أَعـوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجِيـم۔
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔
اور ہم نے تمہیں جو رزق دیا ہے ، اس میں سے ( اللّٰہ کے حکم کے مطابق ) خرچ کرلو ، قبل اس کے کہ تم میں سے کسی کے پاس موت آجائے تو وہ یہ کہے کہ : اے میرے پروردگار ! تو نے مجھے تھوڑی دیر کے لیے اور مہلت کیوں نہ دے دی کہ میں خوب صدقہ کرتا ، اور نیک لوگوں میں شامل ہوجاتا ۔
سورۃ المنافقون (63)، آیت نمبر 10۔
❤️
7