Aaj Ka Qurani Sabaq
February 17, 2025 at 02:35 AM
403۔ *آج کا قرآنی سبق*
*اللّٰہ پر توکل*
أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيطٰن الرَّجيـم۔
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔
اور جو شخص اللّٰہ سے ڈرتا ہے اللّٰه اس کے لئے چھٹکارے کی شکل نکال دیتا ہے ۔ اور اسے ایسی جگہ سے روزی دیتا ہے جس کا اسے گمان بھی نہ ہو اور جو شخص اللّٰہ پر توکل کرے گا اللّٰہ اسے کافی ہوگا ۔
سورۃ الطلاق (65)، آیت نمبر 2+3۔
❤️
8