
Aaj Ka Qurani Sabaq
February 20, 2025 at 02:40 AM
406۔ *آج کا قرآنی سبق*
*بِن دیکھے اللّٰہ سے ڈرنے والے :*
أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيطٰن الرَّجيـم۔
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔
جو لوگ بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ، ان کے لیے بیشک مغفرت اور بڑا اجر ہے ۔
سورۃ الملک (67)، آیت نمبر12۔
❤️
💓
8