Aaj Ka Qurani Sabaq
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 23, 2025 at 02:02 AM
                               
                            
                        
                            409۔ *آج کا قرآنی سبق*
  *نمازِ تہجد :* 
أَعـوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجِيـم۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔
بیشک  رات  کے  وقت  اٹھنا ہی ایسا عمل ہے جس سے نفس اچھی طرح کچلا جاتا ہے ، اور  بات  بھی بہتر طریقے پر کہی جاتی ہے ۔ دن میں تو تم لمبی مصروفیت میں رواں دواں رہتے ہو ۔
سورۃ المزمل (73)، آیات نمبر 6+7۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        8