Aaj Ka Qurani Sabaq
Aaj Ka Qurani Sabaq
February 25, 2025 at 02:17 AM
411۔ *آج کا قرآنی سبق** *احسان فائدے کی نیت سے نہ کرو۔* أَعـوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجِيـم۔ بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔ اور کوئی احسان اس نیت سے نہ کرو کہ زیادہ وصول کرسکو ۔ سورۃ المدثر (74)، آیت نمبر 6.
❤️ 6

Comments