
Captain Yasir Rasool
February 4, 2025 at 07:01 PM
بھارت میں ایک مشرک ہندو نے ایک مسلمان بچی کو اپنے محبت کے جال میں پھنسایا۔۔۔ جب وہ حاملہ ہو گئی تو اس کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ اغوا کر کے قتل کروا دیا۔۔۔ بچی کی دنیا بھی گئی اور اخرت بھی۔۔۔
بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کی نا اب عزت محفوظ ہے نہ جان نہ مال نہ گھر۔۔۔
ہمارے بڑوں نے اس خطرے اور فتنے کو بہت پہلے دیکھ لیا تھا اسی لیے پاک سرزمین کو اتنی قربانیاں دے کر حاصل کیا گیا تھا۔۔۔ بھارت کے مسلمان تو اب ختم ہو گئے۔۔۔ اب ان کو نہیں بچایا جا سکتا۔۔۔
😢
🙏
5