✦ 𝐈𝐥𝐲𝐚𝐬 𝐂𝐫𝐲𝐩𝐭𝐨 𝐄𝐱𝐜𝐡𝐚𝐧𝐠𝐞 ✦ 🔥💸
✦ 𝐈𝐥𝐲𝐚𝐬 𝐂𝐫𝐲𝐩𝐭𝐨 𝐄𝐱𝐜𝐡𝐚𝐧𝐠𝐞 ✦ 🔥💸
February 20, 2025 at 05:08 AM
*Pi Update* پائی کا سفر شاید اج ختم ہو جاۓ گا۔ 2019 سے سٹارٹ ہونے والی یہ ایپ اج تمام میجر ایکسچینجز پر لسٹ ہو رہی ہے (Binance کا ابھی فائنل نہیں لیکن 99% چانسز ضرور ہیں)۔ جتنی اس کی Hype بن گئی تھی بلیک مارکیٹ میں 650 روپے تک ایک پائی سیل ہوئی جو کے پچھلے 3 سال کا سب سے ہائی ریٹ تھا ایک پائی کا۔ بہت سے ممبرز نے اس آفر سے فائدہ اٹھایا اور لاکھوں روپے بٹورے۔ جو لوگ ہولڈ کر رہے ان کے لئے میری بیسٹ وشز ہیں۔ اللّه کرے کے اچھا ریٹ آ جاۓ تا کے ان کو Regret نہ ہو۔ اج اس ایپ کا بلیک میں لین دین تقریباً ختم ہو جاۓ گا۔ میری اس ایپ سے بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ اس ایپ سے میں نے کرپٹو ماینینگ سٹارٹ کی تھی اور اس ایپ کو ماینینگ ایپس کی ماں بولا تھا۔ *اللّه ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین-*❤️

Comments