
ROSHAN GROUP
February 10, 2025 at 02:39 PM
شمس وبال میں ہے
زہرہ وبال میں ہے
مشتری بھی وبال میں ہے
مریخ مکمل رجعت میں ہے
لوگوں کے نقصانات دھڑا دھڑ ہو رہے ہیں کاروبار ٹھپ ہیں ہر بندہ پریشانی میں جا رہا ہے۔ اسی کچھ وقت میں ٹینکرز میں دھماکے ہوئے ٹرینوں کے حادثات اور آگ لگنے کے واقعات رونما ہوئے۔ مریخ چونکہ سپہ سالار ہے اس لیے جن لوگوں کے پاس طاقت ہے وہ غریب کو ہر طرف سے دبا رہے ہیں توڑ پھوڑ ظلم و ستم جاری ہے۔ ملازمتیں خطرے میں ہیں الحمدللہ جہاں باہر کے سو نقصان ہوئے ہونگے روشن لائف کے ممبرز میں کوئی چند ایک تو ہوسکتا ہے نقصانات ہوئے ہوں مگر عملِ طاقِ گلزاری اور لگاتار جامع الحصار کی وجہ سے باہر کی دنیا کی نسبت بے حد بچت اور کہیں زیادہ سکون ہے۔ جو جامع الحصار سے اس بار نکل گئے ہیں وہ بھی کچھ وقت بعد جواب دیں گے کہ کیسا لگا۔
گیارہ جون بروز بدھ سے تبدیلی شروع ہوگی۔ کچھ نہیں بلکہ بہت حد تک امن اور غریب کو سکھ کا سانس آئے گا جو کم سے کم تین سال تک رہے گا۔
https://www.facebook.com/share/p/1KNGYRgMva/