SIMOMIN1970
SIMOMIN1970
February 4, 2025 at 03:03 PM
🔸 یوم والدین (اوپن ڈے) کے موقع پر یونٹ ٹیسٹ کے نتائج ظاہر کرنے کے ساتھ والدین کو طلبہ کے جانچے ہویے جوابی پرچے دکھائے گیے۔ ◻️ *ننھا کتاب میلا:-* اس موقع پر رئیس ہائی اسکول نے طلبہ کے لیے کتابیں خریدنے کے لیے اسٹال بھی لگائے۔ کہانی، قصے، نظمیں، دینی تعلیم، اخلاقیات تاریخ، جفرافیہ، جنرل سائنس، عام معلومات، کارٹون وغیرہ پر مبنی کتابیں بچوں کے لیے دستیاب کروائی گئیں۔ بچوں نے ذوق و شوق سے کتابیں خریدیں‌۔ ہم تعاون کے لیے کتاب دار کے مالک عزیزی شاداب رشید کے ممنون ہیں۔ ~ پرنسپل، ضیاء الرحمٰن انصاری ~
Image from SIMOMIN1970: 🔸 یوم والدین (اوپن ڈے) کے موقع پر یونٹ ٹیسٹ کے نتائج ظاہر کرنے کے سات...
❤️ 👍 4

Comments