SIMOMIN1970
SIMOMIN1970
February 21, 2025 at 07:15 PM
اپنا سب کچھ کھو دیا اک حوصلہ کھویا نہیں اے ستم ایجاد دنیا دیکھ میں رویا نہیں ~اختر جمال بائیسویں ماہانہ طرحی نشست *بیادِ اختر جمال* " ، بروز اتوار 23 فروری 2025 کو منعقد کی گئی ہے وقت دوپہر 3 بجے سے بمقام :- ایس ایم کلاسز ، شیو میڈیکل کے پیچھے ، ببن کمپاؤنڈ ، دھاراوی روڈ ، نزد ماہم ریلوے اسٹیشن ، ماہم ایسٹ ممبئی 400017 تمام شعرا کو عام دعوتِ سخن ہے کلام مکمل ہونے کی صورت میں مذکورہ مقام پر پہنچ کر نشست میں شرکت کر سکتے ہی واٹساپ نمبر :- *9076645008* *عمران عطائی* *8108012370* *توصیف کاتب*
Image from SIMOMIN1970: اپنا سب کچھ کھو دیا اک حوصلہ کھویا نہیں اے ستم ایجاد دنیا دیکھ میں روی...
❤️ 1

Comments