
SIMOMIN1970
February 26, 2025 at 07:15 PM
ممتاز عروض داں، محقق اور نقاد *ڈاکٹر شعور اعظمی* (ممبرا)
اور
دی پیپلز ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی (صلاح الدین ایوبی اسکولس اینڈ کالجس، بھیونڈی) کے سکریٹری جناب *جلیس اعظمی*
بروز بدھ، مورخہ ۲۶ فروری ۲۰۲۵ء کی شب میں انتقال فرما گئے۔
*انا للہ و انا الیہ راجعون*
اس موقع پر چینل *اردو ہے میرا نام* (SIMOMIN1970) اور فالوورس کی جانب سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ دونوں مرحومین کی مغفرت فرمائے، اپنی جوارِ رحمت میں جگہ مرحمت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے نیز پس ماندگان، لواحقین و متعلقین کو صبر کی توفیق عطا فرمائے، آمین ثم آمین۔
🤲
2