THE IDEAL MUSLIM OFFICIAL
THE IDEAL MUSLIM OFFICIAL
February 19, 2025 at 02:17 PM
*لوگ کہتے ہیں کہ ہم اپنے بچوں کی خوشیاں دیکھ لیں پھر چاہے ہمیں موت آجائے* *تو میرا سوال ہے کہ کون سی خوشیاں* *بچے بے دین ہیں رب کی پہچان تک نہیں ہے اور ہم کہتے ہیں کہ ان کی خوشیاں دیکھ لیں* *خوشیاں تو یہ ہیں کہ ہم اور ہمارے بچے ایمان پہ جئیں اور ایمان پہ مریں اللّٰه ہم سے راضی ہو اور ہم نعمتوں بھری جنتیں پائیں یہ ہیں دائمی خوشیاں ۔۔۔۔
😢 2

Comments