THE IDEAL MUSLIM OFFICIAL
THE IDEAL MUSLIM OFFICIAL
February 20, 2025 at 05:50 PM
*" کوشش کریں ہمیشہ زندگی میں بدگمانی سے بچیں، کسی کے بارے میں کوئی بھی رائے قائم کرنے سے پہلے ایک دفعہ لازمی تحقیق کر لیں کبھی کبھی انسان کا خود اپنی آنکھوں دیکھا بھی غلط ہو سکتا ہے* *یاد رکھیں!* *بدگمانی ایک دیمک کی طرح ہوتی ہے جو آپ کے " تعلق "* *کو کھا جاتی ہے"* *`خوش رہیں اچھے گمان کے ساتھ 🙌🥀`*
❤️ 👍 🩵 9

Comments