THE IDEAL MUSLIM OFFICIAL
THE IDEAL MUSLIM OFFICIAL
February 21, 2025 at 02:04 AM
ابن رجب رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں: “یہ نہ سمجھو کہ غربت صرف مال کھونے کا نام ہے، بلکہ سب سے بڑی غربت دین کھو دینا ہے۔” [مجموع الرسائل 1/25]
❤️ 6

Comments