
THE IDEAL MUSLIM OFFICIAL
February 22, 2025 at 03:53 AM
امام کثیر بن زیاد رحمه الله سے کہا گیا: کچھ نصیحت فرمائیے : بولے
دنیا بیچ کر آخرت لے لو؛ دونوں ملیں گی، آخرت بیچ کر دنیا مت لینا؛ دونوں چلی جائیں گی ۔ امام عبد الله بن شوذب رحمه الله (الزهد لابن أبي الدنيا : 398)
❤️
🫶
3