THE IDEAL MUSLIM OFFICIAL
THE IDEAL MUSLIM OFFICIAL
February 22, 2025 at 04:49 AM
قرآن مجید کی ایک داعی(دعوت دینے والی)سے کسی نے پوچھا کہ جب میں قرآن مکمل کرلوں گی پھر کیا کروں گی اس نے بڑی محبت سے کہا تھا دوبارہ شروع کرلینا قرآن مجید کی باتیں کبھی پرانی نہیں ہوتیں🤍♥️ اور سبحان ﷲ!یہ باتیں آج بھی ویسی ہی ہیں جیسی صدیوں پہلے پیارے نبی صلی ﷲ علیہ و سلم کے قلبِ اطہر پر اترتے وقت تھیں، خوبصورت، گہری، پُرسکون، فصیح وبلیغ۔۔۔🌸🤍 اور وﷲ قرآن مجید کی آیات محسوس کرواتی ہیں کہ یہ رحمٰن کا کلام ہے رحمٰن کی باتیں ہیں🤍💫
❤️ 🫶 6

Comments