ھیواد نیوز
ھیواد نیوز
February 3, 2025 at 10:54 AM
*بلوچستان صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس وزیراعظم اور وفاقی وزراء کی کوئٹہ آمد کے سلسلہ میں ریڈ زون جانے والے راستہ بند شہر میں ٹریفک کا نظام مفلوج۔ میرے سمجھ سے بالا تر سینٹ و قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی کے ہوتے ہوئے ایسے کمیٹیوں کی کیا ضرورت ہے

Comments