
ھیواد نیوز
59 subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

په میرعلي کې روان پرلت د سختې ګرمئ سره مخامخ دئ د هغو واړو ماشومانو لاشونه ورته پراته دی چې په ډرون کې ش،هیدان شوی دی که زه او ته ورته غږ پورته نکړو نو څوک به يي غږ بدرګه کوی هلته انټرنیټ نشته ما او تاته یی سترګي دی

📣📢 🇦🇫 🇵🇰 *اہم اطلاع* چمن باب دوستی عیدالاضحی اوقات کار عیدالاضحی کے موقع پر باب دوستی پر درج ذیل اوقات کار لاگو ہوں گے۔ *کارگو روٹ* تعطیل بروز 7 جون ، 8 جون ، 9 جون اور 10 جون۔ *پیدل راستہ برائے پاسپورٹ ہولڈرز* 7 اور 8 جون - چھٹی 9 اور 10 جون 12 بجے سے 3 بجے تک ( صرف تین گھنٹے ) 11 جون سے باب دوستی پر پیدل اور تجارتی راستہ معمول کے مطابق اوپن ہو گا شکریہ

*تاریخ کا شرمناک ترین ، بدبودار ، منافق ہاتھ* 🔶️ یہ تاریخ کا شرم ترین ہاتھ ہے جب اقوام متحدہ کی سلامتی کے پندرہ میں 14 ممبران ممالک نے غزہ جنگ روکنے اور امدادی سرگرمیاں شروع کرنے کی قرار پر ہاں کی اور امریکہ نے ہاتھ کھڑا کر کے ویٹو کر دیا- ▪️ ہر ملک میں ایک طاقتور اسٹیبلشمنٹ ہوتی ہے اور وہ اسی ملک کی ہوتی ہے، لیکن امریکہ کی اسٹیبلشمنٹ اسرائیل سے ہے، اسرائیل سے تعلق رکھتی ہے-


*_مجھے نہیں پتہ میرے مستقبل کے خدشات کا حل کیسے نکلے گا🥹🖇️ لیکن مجھے ایک بات پتہ ہے کہ مجھے بس اپنے رب پر یقین رکھنا ہے🫀🕊️ وہ پھر مجھے ہر اس چیز سے نواز دے گا جسکی مجھے خواہش ہے☺️👀 کیونکہ معجزے تو یقین والوں کے لیے ہی ہوتے ہیں۔۔🫀🤌 ان شاء اللہ*

عید کی چھٹیوں میں پشتون بھائیوں کے دکانوں پر لوٹ مار پنجابی اسٹیبلشمنٹ

*🐍عورت اور سانپ🗣️* *_🌎 ایک عورت نے اک سانپ پال رکھا تھا خوراک کے ساتھ اچھی دیکھ بھال کیا کرتی تھی اچانک سانپ نے کھانا پینا چھوڑ دیا وہ اسے ڈاکٹر کے پاس لے گئ ڈاکٹر نے بڑی توجہ کے ساتھ اسے چیک کیا تو ڈاکٹر کہا کہ یہ بالکل درست ہے اسے کچھ بھی نہیں اس خوراک میں کچھ تبدیلی کرو ہو سکتا ہے کہ معمول کے مطابق کھانا اچھا نہ لگ رہا ہو عورت نے ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق کھانا تبدیل کیا لیکن پھر بھی اس نے کچھ بھی نہ کھایا پیا دو تین دن گزرنے کے بعد وہ پھر ڈاکٹر کے پاس لے گئ ڈاکٹر نے اس تمام ٹیسٹ وغیرہ لیے ٹیسٹ میں کسی بھی قسم کی کوئی بیماری ظاہر نہ ہوئی ڈاکٹر بہت سوچ و بچار میں گم ہوگیا کچھ دیر بعد ڈاکٹر نے عورت سے کہا کہ یہ سوتا کہاں ہے ہو سکتا ہے کہ جگہ کا کوئی پرابلم نہ ہو تو عورت نے ڈاکٹر سے کہا کہ یہ میرے ساتھ بیڈ پر سوتا ہے بالآخر ڈاکٹر سمجھ آئی اور عورت سے مخاطب ہو کر بولا کہ اتنے دن سے کچھ کھا پی نہیں رہا اس مطلب ہے کہ یہ سانپ تمہیں کھانے کے لیے جگہ بنا رہا ہے۔ اس تحریر کا مقصد یہ ہے کہ سانپ نما انسان سے ہمیشہ بچنا چاہیے

پاکستانی شہریت کے بغیر ایک شخص پاکستان آتا ہے اور اس کا شناختی کارڈ ایک دن میں تیار ہو جاتا ہے اور وہ وزیراعظم پاکستان کا چارج سنبھالتا ہے۔ تین ماہ کے بعد، وہ کبھی واپس نہ آنے کے لیے پاکستان سے چلا جاتا ہے۔ کیا یہ ایک حیرت انگیز اور ہولناک منظر نہیں ہے؟ ایک اور آدمی منظرعام پر آتا ہے اور وزیر خزانہ بنتا ہے، پھر وہ تھرپارکر سندھ سے قومی اسمبلی کی نشست جیتتا ہے جہاں وہ نہ کبھی رہا اور نہ ہی گیا اور نہ ہی علاقے کے لوگوں کو اس کا نام معلوم تھا لیکن وہ وہاں سے منتخب ہو کر پاکستان کا وزیراعظم بنا اور تین سال سے زائد عرصے تک خدمت کی اور پھر پاکستان چھوڑ کر برطانیہ میں آباد ہو گیا۔ اچانک بلوچستان سے ایک نامعلوم پختون نام افق پر آیا اور وہ پاکستان کے سب سے طویل عرصے تک نگراں وزیر اعظم بن گئے اور اب وہ آباد ہونے کے لیے امریکہ یا کینیڈا کی قطار میں نظر آتے ہیں۔ اس قسم کے حیرت انگیز واقعات کو دیکھنے کے بعد میں مسحور ہو جاتا ہوں۔ میں مزید کیا کہوں لیکن میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ میرا ملک کون چلا رہا ہے۔ 😕🙃😟😟😟🫣🫣🤔🤔🤔