ھیواد نیوز
ھیواد نیوز
February 3, 2025 at 11:16 AM
*_ایسی بد معاشی کا کیا فائدہ۔۔۔۔۔۔ آپ کی بوڑھی ماں سردی سے ٹھٹرتی جیل کے دروازے پر پنڈ اٹھا کر کھڑی اپنے بچے کو ایک نظر دیکھنے کو ترس رہی ہوتی ہے۔بہن کی شادی پر خرچ ہونے والے پیسے وکیل،،عدالتوں وغیرہ میں خرچ ہو جاتے ہیں،،،🥺🥺_* *_خداراہ اپنی ذہنی بدمعاش سوچ کو بدلیں کسی کی بات پر تھوڑا سا صبرو استقامت دکھانا آپکے بہت سے مسائل کو حل کر سکتا ھے_* *_اپنے والدین بہن بھائیوں کے لیے سوچیں....._*

Comments