
میری باتیں
February 8, 2025 at 03:44 AM
"مردوں کی حماقت اور بیوقوفی دیکھنی ہو تو اُنہیں اس وقت دیکھو جب وہ کسی خوبصورت عورت سے بات کرتے ہیں!
ان کے چہرے اس وقت احمقانہ اور مضحکہ خیز نظر آتے ہیں جب وہ اس عورت سے بات کرتے وقت بیہودہ طریقے سے مسکرا رہے ہوتے ہیں-"