میری باتیں
میری باتیں
February 8, 2025 at 03:45 AM
"میرے پاس ایک پالتو چڑیا تھی ، لیکن وہ ایک دن اڑ گئی۔ پھر میں نے ایک گلہری پالی مگر وہ بھی بھاگ گئی۔ پھر میں نے گھر میں ایک درخت لگایا اور چڑیا اور گلہری دونوں واپس آ گئے!"

Comments