
میری باتیں
February 27, 2025 at 02:29 AM
وزیراعلی پنجاب
26 فروری 2025 سے تمام پوسٹ آفسز میں غریب اور مستحقین خواتین کیلیئے *رمضان نگہبان پیکج* کے تحت دس ہزار روپے کا پے آرڈر پہنچ جائے گا۔اور گھر کی دھلیز پہ پوسٹ أفس ا سٹاف پہنچاۓگا۔۔جسکے بعد پےأرڈر بینک میں جمع کرواناھوگا۔۔
جنکا أکاٶنٹ پہلے سے موجودھے۔انکے اکاٶنٹ میں جمع ھوگا۔جن کااکاٶنٹ نہیں بینک سٹاف انکے باٸیومیٹرک تصدیق کےبعد رقم دےگا۔
