صداۓ وقت
صداۓ وقت
February 22, 2025 at 05:40 AM
مایوس مت ہوا کرو، دل سے نکلی ہوئی ایک دُعا ہر گمان کو یقین میں بدل دیتی ہے، اور اللہ تمہیں خواب تب دیکھاتا ہے جب وہ اُنکی تدبیر پر راضی ہوتا ہے، اگر اُسنے تمہیں وہ نہ دینا ہوتا جو تم مانگ رہے ہو، تو کیا وہ تمہیں کبھی دُعا کی توفیق دیتا؟ اس لیے مایوس مت ہوا کرو بس سچے دل سے دعا کرتے رہو اللہ تمہاری دعا صحیح وقت پر ضرور قبول کرے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

Comments