صداۓ وقت WhatsApp Channel

صداۓ وقت

149 subscribers

About صداۓ وقت

*ہمارے اس واٹس ایپ چینل میں آپ کو اسلامک پوسٹیں*، *اور مختصر ملکی اور بین الاقوامی خبریں* اسلامک *اسٹیٹس، ادبی وعلمی لطیفے اور بھی اہم پوسٹ عصر حاضر اور ضرورت کے اعتبار سے دیکھنے کو ملے گی ان شاء اللہ*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

صداۓ وقت
صداۓ وقت
6/13/2025, 8:52:22 AM

*💔🥀کتنا معصوم سا لگتا ہے لفظ محبت* *اور اس لفظ سے ملتی ہیں سزائیں کتنی* 😢🥀

صداۓ وقت
صداۓ وقت
6/13/2025, 8:52:21 AM

*" بُہت سی غلطیاں ہُوئیں زندگی میں لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہُوئیں اُن کا خُمیازہ سب سے زیادہ بُھگتنا پڑا! ۔ " 💔🙂*

صداۓ وقت
صداۓ وقت
6/13/2025, 10:29:13 AM

*ہمارے ملک میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہے 🙄* *ایک وہ جو Hi کہہ کر 2 گھنٹے غائب ہو جاتے ہے* *اور دوسرے وہ جو Bye کہہ کر تین گھنٹے سر کھاتے ہے* *🤓🤓انوکھی مسکراہٹ🤓🤓*

صداۓ وقت
صداۓ وقت
6/13/2025, 8:52:23 AM

• _*♡⁩- : کھونے کی اتنی عادت ہو گئی ہے کہ اب کُچھ مل جائے تو حیرت ہو گی🌻♥️.*_

صداۓ وقت
صداۓ وقت
6/13/2025, 8:52:19 AM

*بیان کرنے کو اِک عُمر لگ سکتی ہے* *میں نے تم سے اتنی محبت کی ہے* : 🌷

صداۓ وقت
صداۓ وقت
6/13/2025, 8:54:08 AM

بدترین قلم وہ ہے جو نبیوں اور صحابیوں کے خلاف چلے۔ خدا اس ڈکیتی سے ہمیں بچائے رکھے۔ ہمارا ایمان کمزور اور علم ناقص ہے، اس لیے ہم اس میں حصہ دار نہیں بن سکیں گے۔ جتنا علم ہے وہ یہی سکھا چکا ہے کہ یہ خدا کے انتہائی مقرب، محبوب اور امت کے محسنین ہیں۔ ان پر جرح کرنا ایمان کی تباہی کا باعث ہے۔ خدا کے مقربوں اور محبوبوں کی مدح سرائی کی جاتی ہے اور اس میں حد کردی جاتی ہے، تب ہی تو جاکر ولایت میں بلندی عطا ہوتی ہے۔ ہم تو اعلی اور ادنی صحابی کی اصطلاحات سے بھی ڈرتے ہیں، کیونکہ اس گروہ کا ہر فرد اعلی ہے۔ ادنی تو کوئی نہیں۔ کیا کسی ایک کی مدح میں دوسرے کو اُس سے کمتر بتانا ضروری ہے؟ اسی سے ڈر لگتا ہے۔ ہم ڈرپوک جو ہیں۔اسی میں سلامتی ہے۔ ✒️ ڈاکٹر محمد اسحاق عالم صاحب 🤍

صداۓ وقت
صداۓ وقت
6/13/2025, 3:40:42 PM

"إن الیسرات الهموم ستنجلي والعسر فینا لیس إلا مرحلة"💦

Video
صداۓ وقت
صداۓ وقت
6/13/2025, 10:45:29 AM

*✍🏻برداشت کی صلاحیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے...* *انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہے لیکن نعمتوں کا حساب بھول جاتا ہے...* *لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو اس لیے نہیں کہ وہ تمہیں کوئی صلہ دیں گے... بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ اللہ کریم نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور اپنی شان کے مطابق اس کا بہترین اجر عطا فرماتا ہے...*💫

صداۓ وقت
صداۓ وقت
6/13/2025, 8:52:20 AM

*تم نہ مل پائے تو شدت سے خیال آنے لگا❤‍🩹🥹* *‏ہائے ان لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ مل پائے* 💔

صداۓ وقت
صداۓ وقت
6/13/2025, 7:34:52 AM
Link copied to clipboard!