صداۓ وقت
صداۓ وقت
February 22, 2025 at 05:40 AM
📜 *`{ زریں قول }`*📜 *ہر توجہ دینے والا شخص ignore کرنے میں بھی اُتنا ہی ماہر ہوتا ہے ، کوشش کریں جب توجہ مل رہی ہو تو اُسے ہضم کریں ، afford کر لیں ، ورنہ نوبت اگر ignore کرنے پہ آئی تو آپ کو اپنی موجودگی پر بھی شک ہونے لگے گا..!!*🤷🏻‍♂️🫵🏻 🌱📿
❤️ 2

Comments