صداۓ وقت
February 23, 2025 at 05:13 PM
📝 *`{ میرا خیال }`*📝
*میں نے محسوس کیا کہ انسان اکیلا نہیں رہ سکتا ، اس لئے کوئی اور ہونا چاہیے ، جو اُس کے شانہ بشانہ کھڑا ہو اور اُس کا ساتھ دے ، خاص طور پر جب وہ مشکل وقت سے گزر رہا ہو ، یا جب وہ اُداس ہو..!!*👍🏻🌸
🌱📿