صداۓ وقت
صداۓ وقت
February 24, 2025 at 02:10 PM
زندگی ایک تحفہ ہے، اسے مایوسیوں میں ضائع نہ کریں۔ مضبوط رہیں، کیونکہ مشکلات صرف عارضی ہوتی ہیں، مگر آپ کا حوصلہ ہمیشہ ساتھ دیتا ہے۔ خوشیوں کو تلاش کریں، چاہے وہ چھوٹے لمحوں میں چھپی ہوں۔ زندگی جینے کا نام ہے، نہ کہ صرف وقت گزارنے کا۔ اپنے خوابوں کا تعاقب کریں، اپنی غلطیوں سے سیکھیں.....💐

Comments