صداۓ وقت
February 25, 2025 at 04:17 AM
*اللہ دوست ہوتا ہے ، جب تم تھک جاؤ تو اس کے سامنے بیٹھ جایا کرو ، وہ سن لیتا ہے ، بہت دھیان سے ، بہت پیار سے ، وہ بچا لیتا ہے ٹوٹنے سے ، وہ بڑا رحيم ہے اور رحم اس کی صفت ہے۔۔۔۔!!*🩵💯📿