
صداۓ وقت
February 28, 2025 at 04:58 AM
رات بھی کیا کمال کرتی ہے!
درد ٹھہرے ، بحال کرتی ہے
ہجر میں دن گزر ہی جاتا ہے
رات جینا محال کرتی ہے
آنکھ بہتی ہے تو نہیں رکتی
دیکھ کتنا ملال کرتی ہے
محبت روگ تو ہے پر ماہی!
ہر شخص کو لازوال کرتی ہے
🌏🥀🤌🏻
*✍🏻👑*