
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
February 13, 2025 at 03:48 AM
*شیخ حسن البَنّا شہید تقبلہ الله:*
کہا جاتا ہے کہ اسلامی نظام کی واپسی کے بارے میں بات کرنا بیرونی ممالک کو خوفزدہ کر دے گا، اور مغربی اقوام ہمارے خلاف ہو جائیں گی، اور یہ کہ ہمیں ان کے خلاف لڑنے کی نہ کوئی طاقت ہے، نہ قدرت ہے ، اور یہ انتہائی کمزوری، انتہائی بددیانتی اور گری ہوئی سوچ ہے۔
#یوم_شہادت مصر کی أخوان المسلمین تنظیم کے بانی 12 فروری 1949، انہیں محض 43 سال کی عمر میں نام نہاد اسلامی حکومت کی جانب سے پھانسی دی گئی

❤️
😢
4