𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ WhatsApp Channel

𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ

4.0K subscribers

About 𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ

اس چینل میں اسلام مخالف سازشوں اور مسلمانوں کے خلاف اٹھائے گئے تقریباً ہر طرح کے مظالم اور فتنوں سے آگاہ کیا جائے گا، اور جو تنظیمیں یا افراد ان کے خلاف کسی بھی محاذ پر کام کر رہے ہیں ان کے کردار کو بھی تحریض کے لیے ذکر کیا جائے گا https://whatsapp.com/channel/0029Vays9nMBlHpg9RU9561s

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
6/16/2025, 8:56:12 PM
Video
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
6/16/2025, 8:35:51 PM

#برما مغربی میانمار کی ریاست اراکان میں اراکان کی انتہا پسند ملیشیائیں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مسلسل مظالم جاری رکھے ہوئے ہیں، جن کے نتیجے میں سینکڑوں افراد کو ایک بار پھر بوتھیڈونگ شہر سے جبری طور پر نقل مکانی پر مجبور کر دیا گیا ہے یہ علاقہ بار بار تشدد، نسلی تطہیر اور انسانی بحران کا شکار ہے، اور روہنگیا مسلمانوں کی حالت دن بہ دن بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ واٹسپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vays9nMBlHpg9RU9561s ٹیلی گرام https://t.me/aagaahi0313

Post image
😢 😭 4
Image
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
6/16/2025, 8:56:13 PM
Post image
Image
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
6/16/2025, 8:56:12 PM
Post image
Image
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
6/16/2025, 6:38:33 PM

#مالی نصرت الاسلام نے آج دوپہر کو کدال شہر کے جنوبی داخلی راستے پر ایک فوجی گاڑی کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے واٹسپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vays9nMBlHpg9RU9561s ٹیلی گرام https://t.me/aagaahi0313

Post image
👍 1
Image
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
6/16/2025, 8:56:13 PM
Post image
Image
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
6/17/2025, 1:22:27 AM

دوستو! ایران-اسرائیل جنگ کے حوالے سے لمحہ بہ لمحہ خبریں حاصل کرنے کے لیے آپ ہمارا چینل [آگاہی احتیاطی] جوائن کرسکتے ہیں *لنک: (واٹسپ چینل بیک اپ)* https://whatsapp.com/channel/0029VbAUeID2kNFqJ8eZUS1n

👍 😂 🪩 3
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
6/16/2025, 8:56:15 PM

#غزہ اسرائیلی قابض افواج نے رفح کے مغربی علاقے میں امریکی-اسرائیلی امدادی مرکز کے قریب بھوک کے ستائے امداد کے منتظر 25 افراد کو شہید اور 200 سے زائد کو زخمی کر دیا ہے۔ آج اسرائیلی بمباری میں تقریباً 80 افراد شہید ہوئے ہیں واٹسپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vays9nMBlHpg9RU9561s ٹیلی گرام https://t.me/aagaahi0313

😢 😭 🦮 12
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
6/16/2025, 8:31:02 PM

#سوڈان سوڈانی فوج نے الفاشر شہر پر مکمل طور پر کنٹرول کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے عوام سے وعدہ کیا ہے کہ جلد ہی دارفور شہر کو بھی آزاد کر لیا جائے گا۔

Post image
❤️ 👍 10
Image
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
6/16/2025, 5:49:36 PM

دوستو! ایران-اسرائیل جنگ کے حوالے سے خبریں صرف [آگاہی احتیاطی] میں نشر ہوں گی۔ *لنک: (واٹسپ چینل بیک اپ)* https://whatsapp.com/channel/0029VbAUeID2kNFqJ8eZUS1n

❤️ 👍 3
Link copied to clipboard!