𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
February 13, 2025 at 04:56 AM
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مزاکرات شروع کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے، یہ بات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہی۔ انہوں نے دونوں رہنماؤں کے درمیان ایک کال کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک مل کر کام کریں گے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں نے یہ واضح نہیں کیا کہ آیا اس بات چیت میں یو کرین شامل ہوگا یا نہیں۔
مزید پڑھیے: https://www.urduvoa.com/a/pentagon-chief-lays-out-trump-red-lines-on-ukraine-at-nato/7972398.html
❤️
1