𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
February 13, 2025 at 05:07 AM
*حق سے جو وعدہ کیا تھا وہ وفا ہوتا رہا* *گولیاں چلتی رہیں اور فرض ادا ہوتا رہا* گزشتہ روز طولکرم میں نورشمس کیمپ کے اندر المنشیہ سٹریٹ پر صہیونی فوج پر گھات لگانے اور کئی گھنٹوں کی مسلح جھڑپوں کے بعد قسامی مجاھد خالد مصطفی عامر آج صبح شھید ہو گئے شھید خالد مصطفی گزشتہ برس قسام بریگیڈز کے مشہور زمانہ "نبی الیاس" آپریشن میں بھی شریک رہے اس آپریشن میں قسامی مجاھدین ایک صہیونی آبادکار اور ایک خاتون فوجی کو شدید زخمی کرنے میں کامیاب رہے تھے شھید خالد مصطفی کے سامان میں قران کریم کا ایک جیبی نسخہ ،دو چاکلیٹس چند گولیاں چند میگزین موبائل فون ،دجسی ائی ای ڈیز کے کنٹرول سسٹم اور ایک بندوق شامل تھی تقبل اللہ تعالیٰ 💔
❤️ 😢 9

Comments